اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ترکی میں منعقدہ اسلامی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کریں گے. یہ اجلاس تركي كے دارالحكومت استنبول ميں اتوار كے روز سے آغاز ہو گیا ہے۔ ايراني وزير خارجہ كل بروز منگل استنبول ميں منعقدہ اسلامي تعاون تنظيم كے وزراتي اجلاس ميں شركت كريں گے. نائب وزير خارجہ برائے قانوني اور بين الاقوامي امور عباس عراقچي كي قيادت ميں اعلي سطحي وفد نے اسلامي تعاون تنظيم كے ماہرين كے اجلاس ميں شركت كي.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲