3 اپریل 2016 - 16:48
تصویری رپورٹ: لاریجانی سے نوروز کی مناسبت سے ملاقاتیں

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی سے نوروز کی مناسبت سے مختلف سیاسی اور سماجی شخصیات نے ملاقات اور گفتگو کی۔