اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ قم میں حوزہ اور بین الاقوامی میدان میں دینی اس کی ذمہ داری کے حوالے سے منعقدہ کانفنرنس میں ان شہید طلاب کے اہل خانہ کی قدردانی کی گئی جنہوں نے شام میں حرم اہل بیت(ع) کے دفاع می اپنی جانیں نثار کی ہیں۔
یہ کانفرنس جو مدرسہ امام کاظم علیہ السلام میں منعقد ہوئی اس میں آیت اللہ مکارم شیرازی، آیت اللہ جعفری سبحانی، آیت اللہ تسخیری اور دیگر علماء و فضلا نے شرکت کی۔
یہ کانفرنس اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی، ابنا نیوز ایجنسی، جامعۃ المصطفیٰ اور دیگر دینی اداروں کے توسط سے منعقد کی گئی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲