21 فروری 2016 - 21:11
تصویری رپورٹ: دمشق کے زینبیہ علاقے میں بموں کے دھماکے، 85 افراد شہید اور 200 کے قریب زخمی

شام کے سرکاری ٹی وی کے مطابق زینبیہ شہر میں چار بم دھماکے ہوئے ہیں جن میں 85 افراد شہید اور 200 کے قریب زخمی ہوئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا: شام کے سرکاری ٹی وی کے مطابق زینبیہ شہر میں چار بم دھماکے ہوئے ہیں جن میں 85 افراد شہید اور 200 کے قریب زخمی ہوئے ہیں۔ جس مقام پر یہ دھماکے ہوئے ہیں اس سے کچھ فاصلے پر پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نواسی سیدہ زینب سلام اللہ علیھا کا روضہ واقع ہے۔

 

۔۔۔۔۔۔۔
/169