اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق آج کل ترکی کی سیاسی بحثوں میں ایک مرتبہ پھر Taurus Bayaz ماڈل کی گاڑیاں زیر بحث ہیں جو ماضی میں نامعلوم قتل کی وارداتوں میں استعمال ہوتی رہی ہیں۔
صباح ۷ نیوز کے مطابق، ترکی کے وزیر اعظم، اوغلو نے کچھ عرصہ پہلے اپنی انتخابی مہم میں خبردار کیا تھا کہ اگر ان کی جماعت کو حکومت نہ ملی تو Taurus Bayaz پھر سے کرد علاقوں میں نظر آنا شروع ہو جائی گی۔
واضح رہے حال ہی میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی نے ملک کے بعض علاقوں میں فوجی حکومت کے قیام کے اعلان پر ترکی کی پارلیمنٹ سے تحقیق کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
.......
/169