11 فروری 2016 - 09:31
ترکی کا داعش کے ساتھ خفیہ تعاون: روسی وزير خارجہ

روس کے وزير خارجہ سرگئی لاوروف نے شام میں وہابی دہشت گردوں ک حمایت کرنے پر ترکی کی سرزنش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی اب بھی داعش کے خلاف خفیہ تعاون جاری رکھے ہوئے ہے ۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق روس کے وزير خارجہ سرگئی لاوروف نے شام میں وہابی دہشت گردوں ک حمایت کرنے پر ترکی کی سرزنش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی اب بھی داعش کے خلاف خفیہ تعاون جاری رکھے ہوئے ہے ۔

ترک وزير خارجہ نے کہا کہ روس کی طرف سے دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملوں کے بعد بھی ترکی کا داعش کے ساتھ خفیہ تعاون جاری ہے اور ترکی داعش کے ساتھ ملکر اگلا قدم اٹھانے کی تلاش و کوشش کررہا ہے۔

روسی وزیر خارجہ نے شام کی سرحد کے قریب ترکی کی مشکوک حرکت و نقل کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امید ہے امریکہ انقرہ کو دہشت گردوں کی حمایت روکنے سے باز رکھنے کی کوشش کرےگا۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169