5 فروری 2016 - 16:53
شامی فوج نے رتیان شہر کو بھی وہابی دہشت گردوں سے آزاد کرالیا

شامی فوج اور اسلامی مزاحمتی تحریک کی وہابی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری ہے شامی فوج نے نبل، الزہرا اور عتمان شہر کو آزاد کرنے کے بعد رتیان شہر کو بھی وہابی دہشت گردوں سے آزاد کرالیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شامی فوج اور اسلامی مزاحمتی تحریک کی وہابی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری ہے شامی فوج نے نبل، الزہرا اور عتمان شہر کو آزاد کرنے کے بعد رتیان شہر کو بھی وہابی دہشت گردوں سے آزاد کرالیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق شامی فوج کی پیشقدمی مارع شہر کی جانب جاری ہے شامی فورسز نے درعا میں عتمان شہر کو وہابی دہشت گردوں سے آزاد کرالیا ، دہشت گردوں اپنے ہتھیار شامی فوج کے حوالے کرکے فرار ہوگئے ہیں۔

۔۔۔۔۔

/169