2 فروری 2016 - 07:23
تصویری رپورٹ: ایران اور بلاروس کی وزارت خارجہ کی باہمی تعاون کی یادداشتوں پر دستخط

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران اور بلاروس کی وزارت خارجہ نے باہمی تعاون کی چند یادداشتوں پر دستخط کئے ہیں۔