اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ المیادین کے مطابق شام کے علاقہ درعا اور قنیطرہ میں شامی فورسز کی کارروائی کے دوران 20 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق وہابی دہشت گردوں نے قنیطرہ کے علاقہ میں داخل ہونے کی کوشش کی لیکن شامی فوج نے بر وقت کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کی کوشش کو ناکام بنا دیا ادھر دہشت گردوں نے شیخ مسکین شہر میں داخل ہونے کی بھی کوشش کی جسے شامی فوج نے ناکام بناتے ہوئے 20 وہابی دہشت گردوں کو واصل جہنم کردیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲