اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ سیٹلائٹ ٹاؤن کے قریب منیر مینگل روڈ پر پیش آیا جہاں پولیس کی گشتی گاڑی معمول کے گشت پر تھی۔ خبروں میں کہا گیا ہے کہ حملہ آور فائرنگ کرکے وہاں سے فرار ہو گئے - واقعےکے بعد پولیس اور سیکورٹی اداروں کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے -پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے مقام سے تین مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے جن سے تفتیش کی جارہی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲