اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اٹلی میں امام مهدی (عج) اسلامی انسٹی ٹیوٹ نے مغربی نوجوانوں کے نام رہبر انقلاب اسلامی کے مختلف خطوط اور تراجم کو اکٹھا کرتے ہوئے اس مجموعے کو ایک کتاب کی شکل میں مغرب کے نام پیغام کے عنوان سے شائع کیا۔
اس کتاب میں ایک مختصر تعارف، مغربی نوجوانوں کے نام رہبر انقلاب کے دو اہم خطوط اور اس کے ساتھ حضرت آیت الله العظمی خامنه ای کی ایک مختصر سوانح شامل کیا گیا هے۔
اطالوی دارالحکومت 'روم' میں اسلام اور تشدد کے عنوان سے ایک کانفرنس منعقد ہوئی تھی جس میں شرکاء کے درمیان مغرب کے نام پیغام کی کتاب کو تقسیم کیا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲