اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ اور عالمی امدادی تنظیم ریڈکراس نے کہاہے کہ محصور شامی علاقوں تک مزید امدادی سامان پہنچا دیا گیا ہے۔ ان دونوں اداروں کو جانب سے یہ بھی بتایا گیا کہ ایک امدادی ٹیم کو ایک مقام پر آگے جانے سے روکا بھی گیا ہے۔ ایک مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ امدادی سرگرمیوں کے لیے سلامتی کے انتظامات کو بہتر بنانے کے لیے انہیں مزید وقت درکار ہے۔
.....
/169