19 جنوری 2016 - 06:01
تصویری رپورٹ: پاکستانی وفد کی سعودی قیادت سے ملاقاتیں

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے سعودی فرماںروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف بھی موجود ہیں۔ پاکستان، سعودی عرب اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کم کرانے کے لئے سرگرم ہوگیا۔ اس حوالے سے وزیراعظم نواز شریف نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں سعودی کابینہ اور شاہی خاندان کے افراد بھی شریک ہیں۔

ریاض، وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف کی سعودی فرمانروا شاہ سلمان اور دیگر رہنماوں سے ملاقاتیں

ریاض، وزیراعظم نواز شریف، اور آرمی چیف کی سعودی فرمانروا شاہ سلمان اور دیگر رہنماوں سے ملاقاتیں

۔۔۔۔۔۔۔
/169