14 جنوری 2016 - 17:49
تصویری رپورٹ/ لبنان؛ نبطیہ کے طلبہ کا شیخ نمر کے لیے احتجاج

ابنا: جنوبی لبنان کے علاقے نبطیہ کے اسکولوں اور یونیورسٹی کے طلبہ نے آل سعود کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔