7 جنوری 2016 - 18:18
آل سعود مردہ باد، پاکستان زندہ باد/ سعودی وزیر خارجہ کے دورہ پاکستان کے خلاف عوامی احتجاج

پاکستان کے مختلف شہروں میں سعودی عرب کے ممتاز عالم دین شیخ شیخ نمرباقرالنمر کی سعودی عرب کے جلادوں کے ہاتھوں سفاکانہ شہادت کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے پاکستانی مسلمانوں نے آل سعود مردہ باد کے نعرے لگا کر سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر کے دورہ پاکستان کے خلاف شدید احتجاج کیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے مختلف شہروں میں سعودی عرب کے ممتاز عالم دین شیخ نمرباقر النمر کی سعودی عرب کے جلادوں کے ہاتھوں سفاکانہ شہادت کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے پاکستانی مسلمانوں نے آل سعود مردہ باد کے نعرے لگا کر سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر کے دورہ پاکستان کے خلاف شدید احتجاج کیا ہے۔

پاکستانی مظاہرین نے آل سعود مردہ باد ، امریکہ مردہ باد، اسرائیل مردہ باد کے نعرے لگاتے ہوئے آل سعود کو خطے میں امریکی پٹھو قراردیا ہے۔ مظاہرین نے سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر کے دورہ پاکستان کی شدید مذمت کرتے ہوئے پاکستانی حکومت سے مطلبہ کیا ہے کہ وہ دہشت گردوں کے حامیوں اور مسلمانوں کے قاتلوں کو پاکستان میں داخل ہونے کی اجازت نہ دے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169