




۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲
المسیرہ ٹیلی ویژن چینل نے خبردی ہے کہ سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے صنعا میں نابیناؤں کے مرکز اور ایوان صنعت و تجارت کی عمارت پر بمباری کی اس حملے میں دوعمارتیں مکمل طور پر تباہ ہوگئیں - سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے علاقوں بیضا اور مارب میں بھی حملے کرکے کم سے کم پانچ عام شہریوں کو شہید اور متعدد دیگر کو زخمی کر دیا - سعودی جارح طیاروں نے صوبہ الحدیدہ کے علاقے تھامہ میں بھی کئی بار بمباری کی -




