31 دسمبر 2015 - 19:16
تصویری رپورٹ/ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے لیے بین الاقوامی اعزازی کانفرنس(۱)

ابنا: المصطفیٰ انٹر نیشنل یونیورسٹی اور اہل بیت (ع) عالمی اسمبلی کی جانب سے بحرین کے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی علمی اور سیاسی فعالیتوں کی قدردانی کے لیے تہران میں ایک بین الاقوامی اعزازی اور انعامی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔