27 دسمبر 2015 - 21:13
تصویری رپورٹ: شہید سمیر قنطار کی شہادت کے سلسلے میں منعقد ایک تقریب سے سید حسن نصر اللہ کا خطاب

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے شہید سمیر قنطار کی شہادت کے سلسلے میں منعقد ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل ہمارا کھلا دشمن ہے جبکہ سعودی عرب چھپا ہوا دشمن ہے۔شہید سمیر قنطار اسلامی مزاحمتی تحریک کے ایک ممتاز انسان تھے جن کے نام سے غاصب صہیونی حکومت کے پر لرزہ طاری رہتا تھا غاصب صہیونی حکومت سے شہید سمیر قنطار کی شہادت کا بدلہ ضرور لیا جائےگا۔ حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے مزید کہا اسرائیل ہمارا کھلا دشمن ہے جبکہ سعودی عرب چھپا ہوا دشمن ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169