20 دسمبر 2015 - 13:09
تصویری رپورٹ: یمن کے تین صوبوں میں ایرانی امداد کی تقسیم کا آغاز

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمن پرسعودی عرب کی وحشیانہ اور مجرمانہ بمباری کے نتیجے میں 7 ہزار سے زائد افراد شہید اور ہزاروں زخمی اور متاثرہوئے ہیں یمن کے تین جنگ زدہ صوبوں کے مظلوم عوام کے درمیان اقوام متحدہ کے ذریعہ ایرانی امداد کی تقسیم کا آغاز ہوگیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169