15 دسمبر 2015 - 20:04
تھائلینڈ کی بودائی خاتون نے شیعہ مذہب قبول کر لیا+ تصاویر

تھائلینڈ کی رہنے والی ایک بودائی خاتون نے گزشتہ روز ایران کے صوبہ مازندران کے شہر محمود آباد میں دین اسلام قبول کر لیا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ تھائلینڈ کی رہنے والی ایک بودائی خاتون نے گزشتہ روز ایران کے صوبہ مازندران کے شہر محمود آباد میں دین اسلام قبول کر لیا۔
تھائلینڈ کی ۳۰ سالہ خاتون ’’پرانین وان سیلا‘‘ جو اپنے شوہر کے ہمراہ محمود آباد کے امام جمعہ کے دفتر میں حاضر ہوئیں انہوں نے شہادتین زبان پر جاری کر کے اور ائمہ طاہرین کی ولایت کا اقرار کر کے مذہب حق قبول کر لیا۔
محمود آباد کے امام جمعہ کا اس بارے میں کہنا تھا کہ یہ خاتون صداقت اور سچائی سے اسلام پر ایمان لائی ہے۔
حجۃ الاسلام و المسلمین سید داود موسوی نے ہیٹلر کے پوتے کے مسلمان ہونے کی داستان سنانے کے بعد کہا ہے کہ اس نے دین اسلام قبول کرنے کہ وجہ ایرانیوں کے ساتھ اپنے گھرانے کی دوستی قرار دیا تھا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲

بودائی خاتون نے ایران میں اسلام قبول کر لیا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ تھائلینڈ کی رہنے والی ایک بودائی خاتون نے گزشتہ روز ایران کے صوبہ مازندران کے شہر محمود آباد میں مذہب اسلام قبول کر لیا۔

تھائلینڈ کی ۳۰ سالہ خاتون ’’پرانین وان سیلا‘‘ جو اپنے شوہر کے ہمراہ محمود آباد کے امام جمعہ کے سفتر میں حاضر ہوئیں انہوں نے شہادتین زبان پر جاری کر کے اور ائمہ طاہرین کی ولایت کا اقرار کر کے شیعہ مذہب قبول کر لیا۔

محمود آباد کے امام جمعہ کا اس بارے میں کہنا تھا کہ اس خاتون نے صداقت اور سچائی سے اسلام پر ایمان لایا ہے۔

حجۃ الاسلام و المسلمین سید داود موسوی نے ہیٹلر کے پوتے کے مسلمان ہونے کی داستان سنانے کے بعد کہا ہے کہ اس نے دین اسلام قبول کرنے کہ وجہ ایرانیوں اور اپنے گھرانے سے دوستی قرار دیا تھا۔