13 دسمبر 2015 - 17:00
تصویری رپورٹ: پاراچنار کے بم دھماکوں میں 88 افراد شہید و زخمی

اہلسنت عیدگاہ کے قریب کباڑ کے عارضی بازار میں مبینہ طور پر صدہ سے آئے ایک کرولا گاڑی میں تین افراد نے جوتوں کا کباڑ لاکر سٹال لگایا تھا۔ کم ریٹ پر نیلام کی بولی لگا کر لوگوں کا ہجوم جب لگ گیا تو ایک زور دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں 23 افراد شہید جبکہ 65 تک زخمی ہوگئے۔ مشتعل ہجوم نے گاڑی کو نذر آتش کردیا۔

پاراچنار، کباڑ میں نصب بم دھماکے کے مناظر

.......
/169