23 نومبر 2015 - 09:19
روسی صدر پیوٹن 2007 کے بعد پہلی بار آج ایران پہنچ رہے ہیں

روسی صدر پیوٹن 2007 کے بعد پہلی بار آج ایران پہنچ رہے ہیں ۔ایران میں اہم رہنماؤں سے ملاقات کے ساتھ شام میں ایران روس تعاون سے متعلق معاملات پر بھی بات چیت متوقع ہے۔

روسی صدر پیوٹن 2007 کے بعد پہلی بار آج ایران پہنچ رہے ہیں ۔ایران میں اہم رہنماؤں سے ملاقات کے ساتھ شام میں ایران روس تعاون سے متعلق معاملات پر بھی بات چیت متوقع ہے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق روسی صدر ولادی میر پیوٹن تہران کے دورے کے دوران رہبر معظم انقلاب اسلامی اور اپنے ایرانی ہم منصب ڈاکٹر حسن روحانی سے بھی ملاقات کریں گے۔

ایران کی اعلی قیادت سے ملاقات میں جو ہری توانائی ، تیل گیس اور فوجی تکنیکی تعاون سمیت دو طرفہ تعلقات پر بات ہوگی ،تجارتی تعلقات کو فروغ دینے پر بھی بات ہوگی۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169