اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق افغان سیکوریٹی فورسز کے ایک اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا ہے کہ خودکش بمبار نے اپنی بارودی گاڑی 3 گاڑیوں کے درمیان اڑا دی، جس کے نتیجے میں ایک گاڑی کو نقصان پہنچا۔ واضح رہےسکیورٹی فورسز اس علاقے میں طالبان سے لڑائی میں شریک ہیں۔
نیٹو ترجمان نے حملے کی تصدیق نہیں کی۔ طالبان نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
.....
/169