12 نومبر 2015 - 20:47
تصویری رپورٹ/ ۵ شہدائے محافظین حرم کا قم میں تشییع جنازہ

ابنا: شام میں حرم اہل بیت(ع) کا دفاع کرنے والے پاکستان اور افغانستان کے پانچ شہداء کا آج جمعرات کو قم میں جلوس جنازہ نکالا گیا۔