9 نومبر 2015 - 18:20
اسرائیلیوں کی موت آئی، تیسری انتفاضہ میں اب تک 12 اسرائیلی ہلاک

صہیونی ذرائع کے مطابق فلسطینی انتفاضہ میں ایک اور اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگیا ہے جدید انتفاضہ کے دوران اب تک 12 اسرائيلی ہلاک ہوگئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی انتفاضہ میں ایک اور اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگیا ہے جدید انتفاضہ کے دوران اب تک 12 اسرائيلی ہلاک ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق حلحول علاقہ میں فلسطینی انتفاضہ کے دوران اسرائیلی فوجی بدھ کے دن زخمی ہوگيا تھا جو آج زخموں کی تاب نہ لاکر ہلاک ہوگيا۔ اسرائیل کے اس فوجی کی ہلاکت کے بعد ہلاک ہونے والے اسرائیلیوں کی تعداد 12 ہوگئی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169