8 نومبر 2015 - 18:16
شامی فوج نے حلب کے جنوب میں واقع تین شہروں پر کنٹرول حاصل کر لیا

شامی فوج نے صوبہ حلب میں پیشقدمی اختیار کرتے ہوئے آج اس صوبے کے ایک علاقوں کو اپنے کنٹرول میں لے لیا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شامی فوج نے صوبہ حلب میں پیشقدمی اختیار کرتے ہوئے آج اس صوبے کے ایک علاقوں کو اپنے کنٹرول میں لے لیا۔
المنار، العالم اور المیادین ٹی وی چینلز نے خبر دیتے ہوئے کہا ہے کہ شامی افواج نے آج صوبہ حلب کے تین جنوبی علاقوں’’تل ممو‘‘، ’’عزیزہ سمعان‘‘ اور ’’زراوی‘‘ سے دھشتگردوں کا صفایا کر دیا ہے۔
قابل ذکر ہے کہ شامی فوج نے رواں ہفتوں میں عوامی رضاکار فورس کے تعاون سے صوبہ حلب کے جنوبی علاقوں کو آزاد کروا لیا ہے۔
واضح رہے کہ صوبہ حلب کا کثیر علاقہ دھشتگرد ٹولوں جبہۃ النصرہ ، داعش اور فری آرمی کے زیر قبضہ ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲