اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ حریم اہلبت(ع) کا دفاع کرتے ہوئے ایک اور ایرانی جوان شام میں تکفیریوں کے ہاتھوں ہو گیا ہے۔
شام میں دھشتگردوں سے واسبتہ سوشل میڈیا نے آج صبح اس جوان کی شہادت کی خبر دی ہے۔
حسین جمالی ۲۹ سالہ ایرانی جوان حریم اہل بیت(ع) کی حفاظت اور مظلوم عوام کا دفاع کرنے کے لیے شام گیا ہوا تھا کہ گزشتہ ہفتے حلب کے مضافات میں تکفیری دھشتگردوں کے ہاتھوں شہید ہو گیا۔


۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲