26 اکتوبر 2015 - 16:41
تصویری رپورٹ/ اٹلی کے دار الحکومت میں امام حسین(ع) کا تعارف نامہ تقسیم

ابنا: اٹلی کے دار الحکومت روم میں یوم عاشور کو شیعوں نے امام حسین(ع) کے تعارف نامہ کے ساتھ پھولوں کے گلدستے دوسرے مذاہب کے ماننے والوں میں تقسیم کئے۔