25 اکتوبر 2015 - 15:08
تصویری رپورٹ: یوم عاشور کے موقع پر کربلائے معلی میں عزاداری

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یوم عاشور کو کربلا میں نواسہ رسول (ص) حضرت امام حسین (ع) کو ان کے غم بے مثال کا پرسہ دینے کے لیے ۷۰ لاکھ عزاداروں اور زائروں نے شرکت کی۔


۔۔۔۔۔۔۔
/169