25 اکتوبر 2015 - 14:49
اسکردو، آئی ایس او بلتستان کے زیراہتمام عاشورائے محرم کی مناسبت سے منعقدہ مجلس عزا کی تصویری جھلکیاں

مقررین نے اپنی تقاریر میں کہا کہ عزاداری ظلم کے خلاف قیام کا نام ہے، عزاداری وقت کے یزید کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے کا نام ہے، عزاداری انسان کو انسانی اور الہٰی اقدار کی خاطر جان دینے کا درس دیتی ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عاشورائے محرم کے سلسلے میں مرکزی مجلس عزاء حسینی چوک اسکردو پر امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان بلتستان ڈویژن کے زیراہتمام منعقد ہوئی، جس میں آئی ایس او بلتستان کے صدر سید انصار حسین، ایم ڈبلیو ایم بلتستان کے سربراہ آغا علی رضوی، شیخ حسن جوہری اور سانحہ منٰی کے شہید شیخ فخرالدین کے فرزند ارجمند عباس فخرالدین نے خطاب کیا۔ مقررین نے اپنی تقاریر میں کہا کہ عزاداری ظلم کے خلاف قیام کا نام ہے، عزاداری وقت کے یزید کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے کا نام ہے، عزاداری انسان کو انسانی اور الہٰی اقدار کی خاطر جان دینے کا درس دیتی ہے۔ عزاداری کی مجلس سے قبل باجماعت نماز کا بھی اہتمام کیا گیا۔

اسکردو، آئی ایس او بلتستان کے زیراہتمام عاشورائے محرم کی مناسبت سے منعقدہ مجلس عزا کی تصویری جھلکیاں

اسکردو، آئی ایس او بلتستان کے زیراہتمام عاشورائے محرم کی مناسبت سے منعقدہ مجلس عزا کی تصویری جھلکیاں

اسکردو، آئی ایس او بلتستان کے زیراہتمام عاشورائے محرم کی مناسبت سے منعقدہ مجلس عزا کی تصویری جھلکیاں

اسکردو، آئی ایس او بلتستان کے زیراہتمام عاشورائے محرم کی مناسبت سے منعقدہ مجلس عزا کی تصویری جھلکیاں

اسکردو، آئی ایس او بلتستان کے زیراہتمام عاشورائے محرم کی مناسبت سے منعقدہ مجلس عزا کی تصویری جھلکیاں

اسکردو، آئی ایس او بلتستان کے زیراہتمام عاشورائے محرم کی مناسبت سے منعقدہ مجلس عزا سے شیخ جوہری کا خطاب

اسکردو، آئی ایس او بلتستان کے زیراہتمام عاشورائے محرم کی مناسبت سے منعقدہ مجلس عزا سے عباس فخرالدین کا خطاب

اسکردو، آئی ایس او بلتستان کے زیراہتمام عاشورائے محرم کی مناسبت سے منعقدہ مجلس عزا سے عباس فخرالدین کا خطاب

اسکردو، آئی ایس او بلتستان کے زیراہتمام عاشورائے محرم کی مناسبت سے منعقدہ مجلس عزا سے عباس فخرالدین کا خطاب

اسکردو، آئی ایس او بلتستان کے زیراہتمام عاشورائے محرم کی مناسبت سے منعقدہ مجلس عزا کی تصویری جھلکیاں

اسکردو، آئی ایس او بلتستان کے زیراہتمام عاشورائے محرم کی مناسبت سے منعقدہ مجلس عزا کی تصویری جھلکیاں

اسکردو، آئی ایس او بلتستان کے زیراہتمام عاشورائے محرم کی مناسبت سے منعقدہ مجلس عزا سے سید انصار کا خطاب

اسکردو، آئی ایس او بلتستان کے زیراہتمام عاشورائے محرم کی مناسبت سے منعقدہ مجلس عزا کی تصویری جھلکیاں

اسکردو، آئی ایس او بلتستان کے زیراہتمام عاشورائے محرم کی مناسبت سے منعقدہ مجلس عزا کی تصویری جھلکیاں

اسکردو، آئی ایس او بلتستان کے زیراہتمام عاشورائے محرم کی مناسبت سے منعقدہ مجلس عزا سے آغا علی رضوی کا خطاب

۔۔۔۔۔۔۔

/169