



















.......
/169
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق صوبہ ہمدان کے عوام نے سپاہ اسلام کے عظیم کمانڈر شہید جنرل حسین ہمدانی کے جنازے کا والہانہ استقبال کیا۔ شہید ہمدانی کو آج ہمدان میں سپرد خاک کیا جائے گا۔




















.......
/169