10 اکتوبر 2015 - 12:40
ویڈیو کلیپ/ محرم میں روضہ امام حسین (ع) پر پرچم عزا نصب کرنے کی تیاریاں

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ماہ محرم کی آمد پر ہر سال کی طرح اس سال بھی روضہ امام حسین (ع) کے گنبد پر پرچم عزا نصب کرنے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں