3 اکتوبر 2015 - 09:35
منی کے المناک واقعہ میں شہید ہونے والے ایرانی حجاج کرام کی لاشوں کا پہلا قافلہ تہران پہنچ گیا

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں منی کے المناک واقعہ میں شہید ہونے والے ایرانی حجاج کرام کی لاشوں کا پہلا قافلہ تہران پہنچ گیا ہے اس موقع پر تینوں قوا کے سربراہان موجود تھے۔

......
/169