







۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق 42 سالہ ژزیل میری کے اجداد جرمنی سے تعلق رکھنے والے عیسائی تھے لیکن 2009ء میں والد کے انتقال کے بعد انہوں نے اسلام قبول کر لیا۔ وہ برقع پہنتی ہیں اور اپنی عبادات کا بھی خیال رکھتی ہیں، لیکن اس کے ساتھ ہی وہ اپنے بھائی کے میوزک بینڈ Spectrus میں 2012ءسے گٹار بجانے کا کام بھی کرتی ہیں۔








۔۔۔۔۔۔۔
/169