25 ستمبر 2015 - 19:06
تصویری رپورٹ: قم میں منی کے المناک واقعہ کے بعد سعودی حکام کے خلاف مظاہرہ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق قم المقدس میں نماز جمعہ کے بعد مظاہرین نے منی کے المناک واقعہ پر جاں بحق ہونے والے حاجیوں کے پسماندگان کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا اور آل سعود کو سامراجی طاقتوں کا آلہ کار قراردیتے ہوئے ان سے امورحج کے انتظامات لینے کا مطالبہ کیا ہے۔


.......

/169