اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراقی وزیر اعظم حیدرالعبادی نے حکومت کے اندر اصلاحات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے 123 وزراء کو اپنے عہدوں سے برکنار کر دیا۔ ان افراد میں اعلی حکام شامل ہیں حیدر العبادی نے اس سے قبل نائب صدور اور نائب وزراء اعظم کے عہدوں کوبھی ختم کردیا تھا۔ عراقی وزیر اعظم نے اہم شخصیات کی حفاظت پر مامور گارڈز میں بھی کمی کا فیصلہ کیا ہے تاکہ حکومت کے اخراجات کو کم کیا جاسکے۔
.......
/169