6 ستمبر 2015 - 17:42
عراق؛ داعش نے اپنے 50 عناصر کو ہلاک کر دیا

عراق میں سرگرم سلفی وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے اپنے 50 دہشت گردوں کو خیانت کے جرم میں فائرنگ کرکے ہلاک کردیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عراق میں سرگرم سلفی وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے اپنے 50 دہشت گردوں کو خیانت کے جرم میں فائرنگ کرکے ہلاک کردیا ہے۔

دہشت گرد عراق کے شہر بیجی میں عراقی فوج کا مقابلہ کرنے کے بجائے فرار ہو گئے تھے اور داعش دہشت گرد تنظیم نے انھیں فرار ہونے کے جرم میں فائرنگ کرکے ہلاک کردیا ہے۔

داعش نے صوبہ نینوا کے قبائنی سربراہ شیخ عبدالکریم اللھیبی کو گرفتار کرنے کے بعد ہلاک کردیا ہے شیخ عبدالکریم اللھیی کو موصل میں ہلاک کیا گیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲