6 ستمبر 2015 - 13:28
اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ کا گائیڈڈاور لیزر بموں کا کامیاب تجربہ

اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ کے دلیر اور بہادر پائلٹوں نے فوجی مشقوں کے دوسرے دن اسمارٹ لیزر بموں ، گائیڈڈ بموں اور ریڈار کو دقیق نشانہ بنانے والے بموں کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ کے دلیر اور بہادر پائلٹوں نے فوجی مشقوں کے دوسرے دن اسمارٹ لیزر بموں ، گائیڈڈ بموں اور ریڈار کو دقیق نشانہ بنانے والے بموں کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

فضائیہ کی مشقوں میں جنگی جہازوں صاعقہ، ایف 4، ایف 5، سوخو 24 ،ایف 14 اور ڈرون طیاروں نے حصہ لیا ۔ ایرانی جنگی جہازوں نے فوجی مشقوں کے دوران دشمن کے فرضی ٹھکانے کو دقیق نشانہ بنا کر تباہ کردیا.

.......

/169