3 ستمبر 2015 - 12:27
تصویری رپورٹ: ڈاکٹرلاریجانی کی آذربائیجان اور اسلووینیا کے اسپیکروں کے ساتھ ملاقات

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق نیویارک میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر علی لاریجانی نے آذربائیجان اور اسلووینیا کے اسپیکروں کے ساتھ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

لاریجانی کی اسلووینیا کے اسپیکر کے ساتھ ملاقات

.......

/169