اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی مجلس (پارلیمنٹ) کے اسپیکر علی لاریجانی عالمی پارلمانی کانگریس کی چوتھی سربراہی کانفرنس میں شرکت کے لئے ہفتے کے روز نیویارک روانہ ہو گئے.
عالمي پارلماني اسپيكر كي چوتھي كانفرنس 31 اگست سے 2 سپتمبر تك نيويارك ميں واقع اقوام متحدہ ہيڈ آفيس ميں منعقد ہوگي.
ايران انٹر پارلماني گروپ كے صدر احمد رضا دستغيب، انٹر پارلماني گروپ كي كميٹي برائے انساني حقوق كے ركن كاظم جلالي، اقليتي اور خواتين كے ايك ايك نمائندے سميت بعض ايراني مجلس كے اركان اسپيكر علي لاريجاني كے ساتھ اس دورے ميں شريك ہيں.
چوتھي عالمي اسپيكر كي سربراہي كانفرس كا عنوان بين الاقوامي امن اور سلامتي ہے.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲