28 اگست 2015 - 17:51
صوبہ حجہ میں سعودی عرب کی بمباری میں 5 یمنی شہید

یمن کے مختلف شہروں پر سعودی عرب کی 6 ماہ سے وحشیانہ اور ظالمانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے تازہ ترین حملے میں 5 یمنی شہری شہید ہوگئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمن کے مختلف شہروں پر سعودی عرب کی 6 ماہ سے وحشیانہ اور ظالمانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے تازہ ترین حملے میں 5 یمنی شہری شہید ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے جنگی جہازوں نے صوبہ حجہ کے حرض اور الملاحیظ علاقہ میں بمباری کرکے 5 یمنی شہریوں کو شہید کردیا ہے جبکہ سعودی حملوں میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

.......

/169