24 اگست 2015 - 14:50
تصویری رپورٹ/ بیت اللحم میں فلسطینی مظاہرین کی سرکوبی

ابنا: صیہونی سکیورٹی فورسز نے بیت اللحم کے علاقے بیت جالا میں پر امن مظاہرہ کرنے والے فلسطینیوں پر تشدد کاروائیاں کرتے ہوئے کئی افراد کو زخمی کر دیا۔