16 اگست 2015 - 08:52
ایران نے بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کو اطلاعات بر وقت پیش کردیں

بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی نے اعلان کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے ایٹمی ایجنسی کی طلب کردہ اطلاعات کو بروقت پیش کردیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی نے اعلان کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے ایٹمی ایجنسی کی طلب کردہ اطلاعات کو بروقت پیش کردیا ہے۔

اخبار کے مطابق آج بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کا کہنا ہے کہ ایران نے گھشتہ ماہ ہونے والے معاہدے کے مطابق ایٹمی ایجنسی کی طلب کردہ اطلاعات کو تحریری طور پر اسناد کے ساتھ موقع پر پیش کردیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169