16 اگست 2015 - 08:40
یمنی فوج کے حملے میں 7 سعودی دہشتگرد فوجی ہلاک

سعودی عرب کے علاقہ جیزان میں یمنی فوج کی خاص کارروائی میں سعودی عرب کے 7 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے علاقہ جیزان میں یمنی فوج کی خاص کارروائی میں سعودی عرب کے 7 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔

یمنی فوج نے ایک اچانک اور غافلگیر حملے میں سعودی عرب کے سات فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔ یمنی فوج نے اس کارروائی میں سعودی عرب کے ایک ٹینک اور ایک بکتر بند گاڑی کو بھی تباہ کردیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169