12 اگست 2015 - 11:58
تصویری رپورٹ/ دنیا کے مسلمان ڈاکٹر حافظ شیرازی کے مزار پر

ابنا: ایران میں منعقدہ ڈاکٹروں کی عالمی کانفرنس میں شریک دنیا کے مسلمان ڈاکٹر اس ملک کے شہر شیراز میں واقع حافظ شیرازی کے مزار پر حاضر ہوئے اور اس اسلامی شاعر کے لیے فاتحہ پڑھی۔