11 اگست 2015 - 15:25
تصویری رپورٹ؛ کشمیر میں ملازموں کے احتجاج پر پولیس کی لاٹھی چارج

ابنا: ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ملازمین کے احتجاج کو سرکوب کرنے لیے سکیورٹی فورسز نے لاٹھی چارج کر دی اور رنگین پانی سے نہلا دیا۔