11 اگست 2015 - 15:18
تصویری رپورٹ/ آیت اللہ وحید خراسانی کی موجودگی میں جلوس عزا

ابنا: امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم شہادت پر قم میں مرجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی اور مجلس اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی کی موجودگی میں جلوس عزا نکالا گیا۔