11 اگست 2015 - 15:00
تصویری رپورٹ/ محمد مرسی سمیت اخوان المسلمین کے ۱۰ افراد کے مقدمے کی سماعت

ابنا: مصر کے سابق صدر محمد مرسی سمیت اخوان المسلمین کے دس اہم افراد کو قاہرہ کی عدالت میں ان کے مقدمے کی سمات کے لیے پیش کیا گیا۔