11 اگست 2015 - 14:45
تصویری رپورٹ/ قاہرہ کی عدلیہ کے باہر بم دھماکہ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ مصر کے دار الحکومت قاہرہ میں عدلیہ کے باہر ایک بم دھماکے کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار اور ایک عام شہری زخمی ہوا ہے۔