31 جولائی 2015 - 14:02
تصویری رپورٹ/ ڈاکٹروں کی عالمی کانفرنس کی مشہد میں افتتاحی تقریب

ابنا: دنیا کے مسلمان ڈاکٹروں کی آٹھویں بین الاقوامی کانفرنس کی افتتاحی تقریب کا آغاز گزشتہ روز مشہد میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر اور اہل بیت عالمی اسمبلی کی اعلی کونسل کے رکن ڈاکٹر علی اکبر ولایتی کے خطاب سے ہوا۔